Near Hydery Chowk, Saidpur Road, Rawalpindi

About us

قرآن تھراپی

نام :ڈاکٹرمحمد ریاض

1998 میں گریجویشن اور ھومیو پیتھی 4سالہ کورس مکمل کیا۔
1999 میں طب اسلامی پر تحقیقات کا سلسلہ شروع کیا
طب اسلامی میں قرآن تھراپی (علاج بذریعہ قرآن) جدید تحقیقات پر مبنی۔۔۔

ذکر تھراپی۔
ریڈنگ تھراپی(علاج بذریعہ مطالعہ)
عبادات کے انسانی زندگی پر اثرات۔
طب نبوی صلیٰ اللہ علیہ وسلم۔
سنت نبوی صلیٰ اللہ علیہ اور جدید سائنس۔
نبوی غذائیں۔
اسلامک سائیکو تھراپی ( ذھنی ،نفسیاتی،جذباتی) کیفیات کا اسلام کی روشنی میں علاج.

الحمدللہ 20 سال سے ان عنوانات پر تحقیقات کا سلسلہ جاری وساری ھے اور اب تک لاکھوں افراد مستفید ہو چکے ھیں۔

اور اپنا اس کاوش کو اکابرین کے حضور پیش کر کے اپنی اصلاح کو مقدم رکھے ھوۓ ھیں۔عوام الناس کی سہولت اور آسانی کے لیے ادارے نے سوشل میڈیا نیٹ ورک شروع کیا ھے جس کے ذریعے آپ ھمارے ساتھ منسلک رہے کر بھت کچھ سیکھ سکتے ھیں۔۔اور ادارے کے ساتھ ملکر ادارے کے فلاحی کاموں میں بھرپور شریک ھو سکتے ھیں۔

سوشل میڈیا نیٹ ورک

واٹسایپ رابطہ نمبر
03245058132(no call what’s app only)
03215368156 (no call what’s app only)
03335208331( Call & what’s app)

ویب سائٹ:
www.qurantherapy.org

یوٹیوب چینل

https//www.youtube.com/user/Qurantherapy

ٹویٹر اکاؤنٹ
Twitter@qurantherapy

فیس بک پیجز
Facebook Quran therapy center
Facebook Islamic roots

انسٹاگرام
Instagram
Qurantheray_hijama

ٹیلیگرام چینلز
@quran_therapy
مومن کا ھتیار
@powerofdua
مسلم رشتہ (قرآن تھراپی)
@muslimrishta
طب نبوی صلیٰ اللہ علیہ وسلم
@Tibenbvi
تجوید القرآن کوئیز
@iTajwed

ایک میلز
info@qurantherapy.org
islamicroots@qurantherapy.org