انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک روٹس راولپنڈی پاکستان
آن لائن کورسز
موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں عوام الناس کی دلچسپی اور مصروفیات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ڈیپارٹمنٹ کا آغاز کر چکا ہے جس کے تحت بہت سارے کورسز آن لائن پڑھائے جارہے ہیں تاکہ ہر جگہ دین کو سیکھا جاسکے آن لائن کورسز کا سلسلہ سال بھر جاری و ساری رہتا ہے
داخلہ کا طریقہ کار
آن لائن کورسز میں داخلہ لینے کے لئے ویب سائٹ پر رجسٹریشن فارم موجود ہے اسے پر کرکے ارسال کردیں ۔اور ساتھ ہی ادارے کے واٹساپ نمبر پر اپنی آواز میں وائس میسج کریں اپنا نام مطلوبہ کورس کا نام بتائیں یہ کورسسز صرف خواتین کیلئے ہیں اس لیے جنسی تصدیق کے بعد ایڈ کیا جاے گا بصورت دیگر داخلہ ممکن نہ ہو گا
فارم موصول ہونے کے بعد اپکو جوابی ای میل کے ذریعے
آپکے مطلوبہ کورس کی تمام تر تفصیلات بھیج دی جائیں گی
کورسسز کی تفصیلات 2020۔2021
اصلاحی تربیتی نصاب برائے خواتین
ایک سالہ پروگرام ترجمہ تفسیرالقرآن حدیث فقہ تجوید اور روزمرہ کے مسائل سے آگاہی
کورس کا آغاز 22 جون سے ہوگا
ٹائم صبح۔10 تا 12
فیس 500 ماہانہ
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
تجوید القرآن کورس
دورانیہ۔۔ ایک سالہ 3 لیول پر مشتعمل
تجوید کے تمام قواعدِ ضوابط کا اجراء
صفات لازمہ پر خصوصی توجہ اور اجراء
کلاس کے بعد تکرار کے حلقات کی ترتیب
ہفتہ میں 4 دن
پیر ۔منگل۔بدھ۔جمعرات
فیس 500 ماہانہ
داخلہ کی آخری تاریخ
8 جون
آغاز تجوید کلاس لیول ون
10 جون بروز بدھ
ٹائم صبح 11 تا 12
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
درس قرآن کلاس
مختلف زاویوں سے فہم قرآن
دورانیہ۔۔ایک سال
ھفتے میں ایک دن کلاس
بروز منگل
فیس ۔۔۔دعاوں میں یاد رکھیں
9 جون بروز منگل سے آغاز
ٹائم شام 5 تا 6
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
حدیثِ مبارکہ کورس
دورانیہ ۔۔۔۔۔ایک ماہ
ہفتے میں چار دن کلاس
پیر ۔منگل ۔بدھ۔ جمعرات
فیس ۔۔500
آغاز یکم اگست
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
طب نبوی کورس
دورانیہ۔۔۔ایک ماہ
ھفتے میں 3 دن کلاس
پیر ۔منگل ۔بدھ
فیس 1000
22 جون سے آغاز
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
فقہ کورسسز
دورانیہ ۔۔۔ایک سال
ہر ماہ کسی ایک عنوان کی ورکشاپ
مع مسائل کا اجراء
آغاز یکم جولائی
فیس ۔۔دعاوں میں یاد رکھیں
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
سیرت النبی کورس
دورانیہ 6 ماہ
ھفتے میں ایک دن کلاس
فیس ۔۔دعاوں میں یاد رکھیں
آغاز جون
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
میراث کورس
دورانیہ ۔ایک ماہ
فیس ۔۔۔دعاوں میں یاد رکھیں
آغاز 10 جولائی
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
کوکنگ کلاسز
کوکنگ اور بیکنگ کلاسسز
مکمل ٹپس
دورانیہ۔۔۔۔ایک سال
ھفتے میں ایک دن کلاس
بروز ۔۔۔۔ پیر ۔شام 5 تا 6
فیس۔۔۔دعاوں میں یاد رکھیں
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
ٹائم مینجمنٹ کورس
دورانیہ۔۔۔ایک ماہ
ھفتے میں 2 دن کلاس
فیس ۔۔۔۔500
آغاز ۔۔اکتوبر
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
??????
ویجن کورس
دورانیہ۔۔۔ایک ماہ
ھفتے میں 2 دن کلاس
فیس ۔۔۔۔500
آغاز ستمبر
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
??????
پیرنٹنگ کورس
دورانیہ۔۔۔ایک ماہ
ھفتے میں 2 دن کلاس
فیس ۔۔۔۔500
آغاز۔۔ نومبر
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
??????
ختم نبوت کورس
ہر ماہ 5 روزہ ورکشاپ
آنلائن زوم پر
فیس۔۔دعاوں میں یاد رکھیں
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
??????
اللغۃ العربیہ للمبتدئات
ان بہنوں کیلئے جو بالکل شروع سے عربی زبان سیکھنا چاہتی ہیں
درس کے ساتھ ساتھ مختلف ایکٹیویٹیز
دورانیہ۔۔۔ایک سال
3 لیول پر مشتمل
ھفتے میں 4 دن کلاس
پیر ۔منگل ۔بدھ۔جمعرات
فیس ۔۔500 ماہانہ
آغاز 22جون
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
اللغۃ العربیہ للمتوسطات
وفاق المدارس سے فارغ التحصیل عالمات بہنوں کیلئے
عربی تکلم پر خصوصی توجہ
درس کے ساتھ ساتھ مختلف ایکٹیویٹیز
دورانیہ۔۔۔۔ایک سال
3 لیول پر مشتمل
ھفتے میں 4 دن کلاس
پیر ۔منگل ۔بدھ۔جمعرات
فیس۔۔500 ماہانہ
22 جون
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
اللغۃ العربیہ للمتقدمات
ان بہنوں کیلئے جنہوں نے تخصص فی العربیہ کیا ہوا ہے
انکو عربی میں
تفسیرِ۔حدیث مبارکہ۔۔فقہ۔اور تجوید پڑھانے کا اھتمام
دورانیہ۔۔۔ایک سال
ھفتے میں 4 دن کلاس
پیر ۔منگل ۔بدھ۔جمعرات
فیس۔۔500 ماہانہ
آغاز 22 جون
اس کورس رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں
???????
تصوف کلاس
روحانی بیماریوں کی شناخت اور انکو کیسے ختم کیا جاے
اسپر خصوصی توجہ
مجلس ذکر
ھفتہ میں ایک دن بروز جمعرات
ٹائم صبح 10 تا 11